نئی دہلی 24 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے عرا ق کے گڑبڑ ز دہ علا قے سے مز ید 58 نر سو ں کو بہت مشکل آ پر یشن کے بعد بچا لیا جو کہ تکر یت میں سنی جہا دی کنٹر ول والا علا قہ ہے۔ ہند و
ستا نی و ز ا ر ت خار جہ کے تر جما ن سید ا کبر ا لد ین نے کہا کہ 58 نر سو ں کو مختلف بیچو ں میں ز مینی ر ا ستے کے ذ ر یہ تین ہفتو ں میں وا پس لا یا جا ئے گا ۔ ا بھی بھی مو صل شہر میں 39 ہند و ستا نی پھنسے ہو ئے ہیں جنہیں آ ز ا د کر ا نے کی کو شش کی جا ر ہی ہے۔